وکلاء پی آئی سی پر کیوں حملہ آور ہوئے؟

لاہور میں وکلاء گردی کا افسوسناک واقعہ رونما ہوا ہے اور وکیلوں کی بڑی تعداد نے دل کے اسپتال پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف، تیمارداروں اور صحافیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔وکلاء کے حملے کے باعث پی آئی سی میدان جنگ بنارہا اور کئی مریض اسپتال سے باہر نکل آئے جبکہ اس دوران ایک خاتون علاج نہ ہونے کے باعث انتقال کرگئیں۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
