ٹانگ میں انفیکشن کا خطرہ، ڈاکٹروں کا عمران خان کو مکمل آرام کا مشورہ

 شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ نےکہا ہےکہ آرام نہ کیا تو عمران خان کی متاثرہ ٹانگ میں سوجن بڑھ سکتی ہے اور سوجن بڑھنے سے انفیکشن کا خطرہ ہے۔

ذرائع میڈیکل بورڈکا کہنا ہےکہ سوجن سے انفیکشن ہوا تو دوبارہ آپریٹ کیا جائےگا۔

Back to top button