پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کی رہائی کا حکم جاری

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فرخ حبیب کی رہائی کی منظوری دے دی گئی ہے، لاہور کی عدالت عالیہ نے اس سلسلے میں حکم جاری کرتے ہوئے فرخ حبیب کے ساتھیوں کو بھی بازیاب کرانے پر زور دیا ہے۔

فرخ حبیب کی ضمانت درخواست کی سماعت کے دوران آئی جی پنجاب سے فرخ حبیب کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

یاد رہے کہ اُن کے بھائی فرخ حبیب اور 4 ساتھیوں کو پنجاب پولیس کے اہلکار گھر سے اٹھا کر لے گئے تھے۔

Back to top button