پاکستان پرمجموعی قرض 40 ہزار279 ارب ہوگیا

اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان پر مجموعی قرض رواں سال اکتوبرکے دوران 40 ہزار279 ارب روپے ہوگیا ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق پاکستان پر بیرونی قرض 13 ہزار 811 ارب ہوگیا اور اندرونی قرض 26 ہزار 467 ارب پر جا پہنچا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان پر طویل المدتی قرض 20 ہزار 12 ارب روپے اور مختصر مدت کا قرض 6 ہزار416 ارب روپے تک جا پہنچا ہے۔

Back to top button