پی آئی سی میں قطار سے ہٹ کر دوائی لینا جھگڑے کی وجہ بنا

پی آئی سی میں ہونیوالے ناخوشگوار واقع کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ روز قبل وکیلوں کی طرف سے قطار توڑ کر دوائی لینے کی ضد پر جھگڑا شروع ہوا ، جس کے بعد وکلا نے ڈاکٹرز اور عملے سے بدلہ لینے کا پلان مرتب کیا لیکن وکلا کو زیادہ کامیابی نہ ملنے پر ڈاکٹروں کی طرف سےوکیلوں کا مذاق اڑانے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر وکیل مزید برہم ہوئے اور گزشتہ روز ہسپتال پر دھاوا بول دیا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
