کراچی کے دو علاقوں میں مائیکرو لاک ڈائون نافذ
کراچی میں امیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق کے بعد دو علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا ہے۔
کراچی کے علاقے سولجر بازار اور رحیم اپارٹمنٹ کے اطراف میں مائيکر و لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ،
یاد رہے کہ قومی ادارہ صحت نے گزشتہ روز پاکستان میں اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق کی ، گزشتہ ہفتے اومی کرون کے پہلے کیس کا شبہ ہوا تھا۔
