کرونا نے مزید 27 افراد کی جان لے لی

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری ہیں‌ ، مزید 24 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں‌ ، این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کی تشخیص کے لیے 53 ہزار 590ٹیسٹ کیے گئے ، 1086 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

مہلک وائرس کی وجہ سے مزید 27 افراد کی زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2.02 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ، مہلک وائرس کا شکار 2132 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیارکر کے اس کے خلاف کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے ، صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہئے ۔

Back to top button