ایران جبر کی شرائط پر مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا، مسعود پزشکیان

 

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جبر کی شرائط پر مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کسی دباؤ میں آکر مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا۔

 

برطانیہ کا پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا اعلان

مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ تہران دباؤ، دھمکیوں یا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے تحت امن مذاکرات میں حصہ نہیں لے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایران جبر کی شرائط پر مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا۔

Back to top button