ایرانی وزیر خارجہ کی آج دوبارہ اسلام آباد آمد متوقع

 

امریکا سے مذاکرات کے تناظر میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج دوبارہ اسلام آباد آئیں گے۔

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی مسقط سے روس جانے کے بجائے واپس اسلام آباد آ رہے ہیں اور پاکستانی قیادت کے ساتھ دوبارہ دوطرفہ ملاقات کریں گے۔

 

میری جان لینے کی کوشش کی گئی لیکن مجھے کوئی خوف نہیں: ٹرمپ

یاد رہے کہ گزشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے الگ الگ ملاقاتوں کے بعد اسلام آباد سے مسقط روانہ ہوئے تھے۔

Back to top button