کمشنر ہاؤس: چوری کی واردات میں کمشنر ملوث نکلا

کمشنر ہاؤس ساہیوال میں چوری کی واردات میں 70 لاکھ روپے مالیت کا سامان چراتے ہوئے کمشنر ہاؤس کا مکمل صفایا کر دیا گیا۔ 4 ٹرکوں میں سامان لیجایا گیا۔ چرائے گئے سامان میں نیچرل لیدر کے بیش قیمت صوفے، قیمتی ڈبل بیڈ، الماریاں، ڈائننگ سیٹ، کرسیاں، میزیں، ورزش کا سامان، قیمتی پردے، کراکری، کٹلری اور نایاب ڈیکوریشن پیس بھی شامل ہیں۔ عملہ کمشنر آفس نے مقدمہ کے اندراج کا تحرک نہیں کیا۔ اب معلوم ہوا ہے کہ چوری ٹرانسفر ہونے والے کمشنر ندیم الرحمن نے کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
