کینسر میں مبتلا ماں سے ہمدردی کیلئے بیٹے نے بھی اپنے بال کاٹ لیے

کینسر میں مبتلا ماں سے ہمدردی کیلئے بیٹے نے بھی اپنے بال کاٹ لیے۔
کینسر جیسی بیماری سے لڑنا آسان نہیں، یہ ایک دردناک عمل ہے، اس بیماری میں مبتلا افراد کو دوسروں کی طرف سے مسلسل مدد اور ہمدردی کی ضرورت ہوتی ہے، اکثر کینسر کے مریض کا دوران علاج سر منڈوادیا جاتا ہے۔
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کرسی پر بیٹھی ہیں اور سیلون میں حجام کا کام کرنے والے اپنے بیٹے سے سر منڈوا رہی ہیں۔
