18 سوال لے کر گھوم رہا ہوں شہباز شریف جواب نہیں دیتے

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھاکہ ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب نے پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے دوروں سے متعلق سوال پوچھے، انہیں تسلی بخش جواب دیا گیا، پھر بھی پارلیمنٹ میں ایک سوال کو لے کر انہوں نے پریس کانفرنس کرڈالی، مریم اورنگزیب لوگوں کو گمراہ کرنا چھوڑ دیں اور اپنے لیڈر سے پوچھیں کہ نثار گل کون ہے؟ اور کیش بوائے کون تھے؟ اپنے لیڈر سے میرے 18 سوالوں کے جواب پوچھ کر کے بتا دیں۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button