پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی،آئینی ترمیم کے 2اہم نکات سامنے آ گئے

پارلیمنٹ میں حکومت کی متوقع قانون سازی،آئینی ترمیم کے 2اہم نکات سامنے آ گئے۔

ذرائع کے مطابق حکومت آئینی ترمیم ججوں کے حوالے سے کرنے جارہی ہے۔نکات میں ججوں کی عمر میں توسیع کی جائے گی۔اور ججوں کے تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔حکومت کو آئینی ترمیم کے لیے 3 ووٹ مزید درکار ہوں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر،شیرافضل مروت،شعیب شاہین گرفتار

 صدر مملکت آصف زرداری نے عشائیہ میں آئینی ترمیم کے حوالے سے پی پی  اراکین کو آگاہ کردیا۔آئینی ترمیم کے لیے جے یو آئی کو بھی اعتماد میں  لیا گیا۔

Back to top button