بھارت روانگی سے قبل بابراعظم کا پیغام جاری،دعاؤں کی اپیل

ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت جانےسے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا قومی کے نام پیغام جاری ہوا جس میں انہوں نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ۔

کپتان بابراعظم نے ٹویٹر(ایکس) پراپنی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ کھلاڑی ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانہ ہورہے ہیں قوم ہمیں دعاؤں میں یاد رکھے ہم نیک خواہشات کی درخواست بھی کرتے ہیں۔

بابراعظم کا مزید کہنا تھاکہ مداحوں کی سپورٹ اورمحبت کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے اسی کی

چیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی سے انکار

ہمیں ضرورت ہے ۔

Back to top button