سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کم ہونے کے بعد 1 لاکھ 83 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے، دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہو کر 2015 ڈالر فی اونس ہے، واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا تھا۔

Back to top button