عمر بڑھنے پر لوگ سست روی کاشکار کیوں ہوجاتے ہیں؟

ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ عمر میں اضافے کے ساتھ ہمارے جسم کی حرکت قدرتی طور پر سست ہونے لگتی ہے۔

اب تک خیال کیا جاتا تھا کہ ایسا سست میٹابولزم، مسلز کے حجم میں کمی اور جسمانی طور پر کم متحرک ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے۔مگر اب ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عمر میں اضافے کے ساتھ ہماری رفتار سست کیوں ہو جاتی ہے۔

امریکا کی کولوراڈو بولڈر یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ بڑھاپے میں لوگوں کی رفتار سست ہونے کی ممکنہ وجہ یہ ہے کہ نوجوانوں کے برعکس معمر افراد کا جسم چلتے ہوئے زیادہ توانائی خرچ کرتا ہے۔

Back to top button