لگتا نہیں مولانا فضل الرحمٰن اس انتشاری ٹولے کا کوئی اثر لیں گے، رانا ثناء اللہ

سیبئر رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ لگتا نہیں مولانا فضل الرحمٰن انتشاری ٹولے کا کوئی اثر لیں گے۔ ۔

فیصل آباد میں نماز عید الاضحیٰ کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ 30جون سے پہلے بجٹ پاس کرے گی اور بجٹ منظور کرنے سے پہلے بحث بھی ہوگی۔

وفاقی وزیر داخلہ کی چینی شہریوں کے سکیورٹی پلان پر عمل درآمد کی ہدایت

 

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آئی ایم ایف شرائط بہت سخت تھیں تاہم دوست ممالک کی مدد سے شرائط میں کچھ نرمی ہوئی، امید ہے کہ یہ آئی ایم ایف پروگرام آخری ہو اور پھر ہم اپنی مرضی سے بجٹ بنائیں۔

Back to top button