پاکستان کو ایشین 6ریڈ سنوکر چیمپئن شپ میں کامیابی مل گئی

پاکستان کے کھلاڑی اویس منیر نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت کر بڑی کامیابی نام کرلی۔

تفصیلات کےمطابق ریاض میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں اویس منیر نے ہانگ کانگ کے کھلاڑی کیوئسٹ کو شکست سے دوچار کیا۔اویس منیر نے نینسن وان کیخحلاف 3-6سے کامیابی حاصل کی۔مقابلہ برابر ہونے کے بعد اویس منیر نے 6فریمز  جیتے تھے ۔

پاکستان اور بیلا روس کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق

8ویں فریم میں ہانگ کانگ کے کھلاڑی نے کم بیک کیا ۔9ویں فریم میں اویس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح نام کرلی۔۔

Back to top button