محسن نقوی نے 5رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی

پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی کی سرجری کے بعد  پانچ رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔

کمیٹی کی پہلی اسائنمنٹ بنگلہ دیش کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز ہ

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی۔۔سلیکشن میں من مانی کرنے پر سلیکٹرز وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو برطرف کردیا گیا۔

جسٹس عالیہ نیلم نے بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ حلف اٹھالیا

ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی سے بلال افضل اور حسن چیمہ کو بھی فارغ کردیا گیا ہے۔

چئرمین پی سی بی محسن نقوی نے صرف پانچ  رکنی قومی سلیکشن کمیٹی قائم کی ہے جس کے ممبران ممبران میں محمد یوسف، اسد شفیق، ہیڈ کوچیزجیسن گلیپسی۔گیری کرسٹن اور کپتان کو رکھا گیا ہے

سلیکشن کمیٹی کی پہلی اسائنمنٹ بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے قومی ٹیم کا انتخاب کرنا ہے۔

Back to top button