پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہو رہا اس کی ذمے دار وہ خود ہے: وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا ہم سے مشورہ نہیں کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، اس کی ذمے دار وہ خود ہے۔

صنم جاوید کو اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل کردیا گیا

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی سیاسی پارٹی بن کرچلے تو ہم پابندی لگانے کے حق میں نہیں، پی ٹی آئی کاجو کردار رہا ہے،افسوس سیاسی نہیں رہا۔انہوں نےکہاکہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ حکومت کاہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا مزیدکہنا ہے کہ حکومت عدالت جائے گی،دیکھتے ہیں عدالت کیا فیصلہ کرتی ہے۔

Back to top button