سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

 صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

 لاہور،راولپنڈی،سکھر،کراچی،حیدر آباد ،پشاور کے صرافہ بازاروں میں  سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ، سونا 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے کا اضافہ،2 لاکھ 15 ہزار 621 روپے پر پہنچ گیا۔چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 860 روپے پر مستحکم رہی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 40کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

 عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کے اضافے سے 2373 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

Back to top button