حکومت سندھ کا بجلی بنانے اور تقسیم کرنے والی کمپنی بنانے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں بجلی بنانے اور تقسیم کرنے والی کمپنی بنانےکا اعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہنا تھاکہ صوبہ سندھ توانائی بحران کا مسئلہ حل کرسکتاہے، آج صوبہ سندھ تھر کے کوئلے سےسب سے سستی بجلی بنارہاہے۔انہوں نےکہا کہ 70فیصد گیس بھی سندھ ہی پیدا کررہا ہے،مشکل وقت میں سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرناہوگا۔

پی ٹی آئی کے میڈیا کوآرڈینیٹر وقاص جنجوعہ کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ کراچی ملک کا معاشی حب اور سب سے زیادہ آمدنی پیدا کرنے والا شہر ہے، کراچی میں 80 کی دہائی میں امن و امان کی صورت حال خراب ہوئی۔

Back to top button