تاجک ایتھلیٹ کا اسرائیلی حریت کوہرا کر ہاتھ ملانے سے انکار

پیرس اولمپکس میں تاجکستان کے ایتھلیٹ نے اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے سے صاف انکار کرکے فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کا ثبوت دیا۔

پیرس اولمپکس میں تاجکستان کے جوڈوکا نورالی امومالی نے 66 کلوگرام کے مقابلے میں اسرائیلی حریف باروچ شمائلوف کو ہرایا تھا۔اسرائیلی حریف کو شکست دینے کے بعد تاجک ایتھلیٹ نے شمائلوف سے ہاتھ ملانے سے انکار کیا اور انہوں نے اپنے اسرائیلی حریف کی طرف دیکھتے ہوئے اَللہُ اَکَبْر( اللہ سب سے بڑا ہے) کا نعرہ لگاکرمداحوں کے دل جیت لئے۔

 چیمپئنز ٹرافی کیلئے 7 کروڑ ڈالرز کا بجٹ مختص

پہلے مراکش کے ایتھلیٹ  نے بھی اسرائیل کے شمائلوف سے ہارنے کے بعد ہاتھ ملانے سے انکار کیاتھا ۔

۔

Back to top button