صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آ گئی۔

کراچی،سکھر،حیدر آباد،ملتان،راولپنڈی،پشاور،لاہور کے صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کمی سے 2لاکھ 56ہزار 500روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے کی کمی،قیمت  2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے ہو گئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی ۔

رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 2لاکھ25ہزار سے تجاوز

دوسر ی جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر کی کمی سے 2427 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

Back to top button