امریکہ میں مداح وہاج اوریمنیٰ کو دیکھ کر جھوم اٹھے

امریکہ میں  مداح وہاج علی اور یمنی زیدی کو دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ یمنیٰ زیدی اور وہاج علی اس وقت امریکا میں ہیں اور مداحوں کے ساتھ ملاقاتیں، امریکا کی مختلف ریاستوں میں پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کے سپر اسٹارز یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کو اسٹیج پر دیکھ کر مداح خوشی سے جھوم اٹھے ہیں۔

سینئر اداکار راشد محمود پاکستان کے معاشی حالات سے تنگ آگئے

ہیوسٹن اور ڈیلس میں پاکستانی ڈرامہ سپر اسٹارز یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کا کامیاب اور ہاؤس فل شو منعقد ہوا ہے۔

Back to top button