ڈالر کے دام ایک بارپھر بڑھ گئے

کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے دام ایک بار پھر بڑھ گئے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کےمطابق انٹر بینک میں ڈالر 6پیسے مہنگا ،278روپے 63پیسے سے بڑھ کر 278روپے69روپے پربند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 40 پیسے پر مستحکم رہا۔

دوسر یجانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر  ہنڈرڈانڈیکس 106 پوائنٹس کے اضافے سے 77 ہزار 191 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 443 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔206 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 176 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔مارکیٹ میں 59 کروڑ 88 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔اسٹاک مارکیٹ میں 16 ارب 99 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کی کمی

 مارکیٹ کی بلند ترین سطح 77,746 جبکہ کم ترین سطح 77,035 پوائنٹس رہی ۔

Back to top button