لبنان میں پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری

دفتر خارجہ نےلبنان میں پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام پاکستانی اگلی اطلاع تک لبنان کے سفر سے گریز کریں۔دفتر خارجہ نے لبنان میں مقیم پاکستانیوں کو لبنان چھوڑنے  کامشورہ دیدیا۔لبنان میں مقیم پاکستانی شہریوں  لبنان چھوڑ دیں۔

آئین پارلیمنٹ کو جو طاقت دیتا ہے وہ کسی دوسرے ادارے کے پاس نہیں: خواجہ آصف

ترجمان نے کہا کہ لبنان  میں رہنے والے پاکستانیوں  انتہائی احتیاط کریں۔لبنان  مین مقیم پاکستانی بیروت میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ کرین۔

Back to top button