پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

وزیراعظم شہبازشریف نے یوم آزادی پر قوم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا تحفہ دیدیا۔

 ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت 8روپے 47پیسے کمی کے بعد 269روپے43پیسے سے کم ہو کر 260روپے 96پیسے ہو گئی۔

یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی عام مارکیٹ سے مہنگی فروخت

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 6روپے 70پیسے کمی سے 272روپے 77پیسے سے کم ہو کر 266روپے 7پیسے ہو گئی۔

Back to top button