سانپ سے ورجینیا میں ہزاروں گھروں کی بجلی بند

امریکی کی  ریاست ورجینیا  میں سانپ کے باعث ہزاروں گھروں کو بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑا۔

بجلی  کمپنی نے بتایا کہ  11 ہزار 700 افراد (کسٹمرز) بجلی کی بندش سے متاثر ہوئے۔گزشتہ ہفتے کی شب ہونے والی بجلی کی اس بندش سے نیوپورٹ شہر میں واقع کرسٹوفر نیوپورٹ یونیورسٹی بھی متاثر ہوئی۔ایک سانپ ہائی وولٹیج ایریا میں رینگتے ہوئے داخل ہوگیا اور ٹرانسفارمر میں چلا گیا جس سے بجلی بند ہوگئی تھی ۔

آصفہ بھٹو نے اپنے نام کا ہی انعام نکال دیا

ڈیڑھ گھنٹے کی مرمت کے بعد بجلی بحال ہوئی، سانپ کس قسم کا تھا یہ پتہ نہیں چلا۔

Back to top button