اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان پرحملہ،10افراد شہید

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں عام شہریوں کو نشانہ بناڈالا،10افراد شہید ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے شہر میں رہائشی عمارت پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیاگیا۔

مساجد کو نذرآتش کرنے اور نمازیوں کو قتل کرنے کی دھمکی، برطانوی شہری کو سزا

اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق شام سے تھا جب کہ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیاگیا ہے۔ حکام کی جانب سےجاں بحق افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

Back to top button