شاہ رخ کا دن میں صرف 1بار کھاناکھانے کاانکشاف

بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے دن میں صرف1بار کھانا کھانے اور صر ف4گھنٹے سونے کاانکشاف کردیا۔

بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے انٹرویو میں روٹین لائف سے متعلق کھل کر گفتگو کی ۔اداکار نے بتایا کہ میری عمر 50سال سے زیادہ ہوچکی ہے اور مجھے اب اپنے کام سے کافی لمبی چھٹی کی ضرورت ہے تاکہ تازہ دم ہو بہتر کام سرانجام دے سکوں۔

اداکارہ ریشم کو میں متعارف کرایا لیکن وہ مجھے استاد نہیں مانتی : سید نور

شاہ رخ خان نے مزید کہا کہ کورونا کے دوران فری تھا کہ گھر میں اطالوی ڈشز بنایا کرتا تھا اور کافی ورزش بھی کی جس سے باڈی کافی اچھی ہو گئی تھی ۔

Back to top button