یوکرین کاروس پرڈرون سےحملہ،متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

یوکرین نے ماسکو سمیت روس کے متعدد علاقوں پرڈرون سے حملہ کیا،ہلاکتوں کا خدشہ بڑھ گیا۔

یوکرین نے روسی حملے کے جواب میں 100سےزائد ڈرون طیاروں کی مدد سے حملہ کیا۔جس میں ایک شہری ہلاک ہوگیامزید ہلاکتیں ہو سکتیں ہیں۔

روس کاکہنا ہے کہ یوکرین کے 144ڈرون طیاروں کو مارگرایا۔ڈرون طیاروں میں سے 20 ماسکو کی فضا میں بھی داخل ہوئے جنہیں ڈیفنس سسٹم نے مار گرایا۔ڈرون کی باقیات ایک عمارت سے ٹکرانے کے باعث ایک خاتون جاں بحق ہوئی۔

عمان نے 10 روزہ مفت ویزے کا اعلان کردیا

یوکرین کے حملے کے بعد دارالحکومت ماسکو کے 3 ائیرپورٹس سے فلائٹس کی روانگی اور آمد کو جزوی طور پر معطل کیا گیا۔

Back to top button