اداکار راج پال یادو کی جائیداد ضبط کرلی گئی

بھارتی اداکار راج پال یادو کی جائیداد قرض کی عدم ادائیگی پر ضبط کرلی گئی۔
رپورٹ کے مطابق فلم بھول بھلیاں کے اداکار رج پال یادو شدید مالی مشکلات کاشکار ہیں۔اداکار کی شاہجہاں پور میں واقع جائیداد کو سینٹرل بینک آف انڈیا کی جانب سے سیل کیاگیا۔
بھارتی اداکار راج پال یادیو نے اپنے پروڈکشن ہاؤس کے لیے بینک سے قرض لیا اور اپنی جائیداد گروی رکھوائی تھی، عدم ادائیگی پر بینک نے جائیداد سیل کرنے کا فیصلہ کیا۔
شوبز شخصیات کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارک باد کے پیغامات
رپورٹس کے مطابق راجپال یادیو کا قرض11 کروڑ (بھارتی روپوں) تک پہنچ چکا تھا ۔
