کانگو کراچی پہنچ گیا،پہلاکیس رپورٹ

شہر قائد میں کانگوپہنچ گیا،رواں سال کاپہلاکیس رپورٹ ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ کل مریض کو بخار اور ڈائریا کے سبب اسپتال لایا گیا ۔مریض کا کانگو ٹیسٹ مثبت آیا تھا ۔
بادام دل کے امراض میں مفید قرار
ذرائع کا کہنا تھا کہ 32 سالہ اس متاثرہ مریض کو تشویشناک حالت میں اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیاگیا۔
