سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز جسٹس طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم نے حلف اٹھالیا

سپریم کورٹ کے دو ایڈہاک ججز جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نےاپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ایڈہاک ججز سے حلف لیا۔حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز اور اٹارنی جنرل نےشرکت کی۔
ہم نے کبھی بھی فوج کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوشش نہیں کی : بیرسٹر سیف
جسٹس سردار طارق اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی تقرری بطور ایڈہاک جج ایک سال کےلیے کی گئی ہے۔
