افغانی ہیکرز کا بھارتی میڈیا چینل ہیک، خصوصی پیغام چلا دیا

 

 

افغانی ہیکرز نے بھارتی میڈیا چینل کو ہیک کر کے خصوصی پیغام چلا دیا۔

افغانستان کے ہیکرز نے بھارتی میڈیا نیٹ ورک کو سائبر حملے کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی نشریات میں مداخلت کی اور اپنا خصوصی پیغام نشر کر دیا۔

رپورٹس کے مطابق میڈیا چینل ’ون انڈیا‘ کو ہیک کیا گیا ہے، جس کی نشریات کے دوران غیر معمولی اور سیاسی نوعیت کے پیغامات دکھائے گئے۔

 

ایران نےمیری درخواست پر8خواتین کی پھانسی روکی،ٹرمپ کادعویٰ

ہیکنگ کی ذمہ داری افغانستان کے ایک گروپ نے قبول کی ہے جو خود کو ’ٹرو مسلم افغانز‘ کہتا ہے۔ نشریات کے دوران افغان پرچم کی نمائش اور طالبان اور انڈیا کے ساتھ تعلقات کو مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی گئی۔

Back to top button