امریکا،کورونا کیسز میں پھر اضافہ، نئے کووڈ بوسٹرز کی منظوری

امریکا میں کورونا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ انتظامیہ نے نئے کووڈ بوسٹرز کی منظوری دے دی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میڈیکل کمپنیوں کے نئے بوسٹرز کورونا کے ایکس بی بی ویئرینٹ کو ہدف بنا رہے ہیں۔
ایف ڈی اے کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ویکسی نیشن عوامی صحت کے لیے اہم ہے، کووڈ کے خلاف مسلسل تحفظ کے لیے بوسٹر ضروری ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ 5 سال سے زیادہ عمر کے بچے بھی کووڈ ویکسین کی
حکومت بجلی چوروں کے بل، عوام سے کیسے وصول کرتی ہے؟
خوراک کے کم ازکم دو ماہ بعد بوسٹرکے اہل ہیں۔
