امریکہ کا ایرانی ضبط اسلحہ یوکرائن کو دینے کا فیصلہ

امریکہ نے روس کیخلاف جنگ میں برسرپیکار اہم اتحادی یوکرائن کو ایرانی اسلحہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، امریکہ ایران سے ضبط کیا گیا گولہ باردو یوکرائن کو بھجوائے گا۔

سینٹ کام کے مطابق ایران کے ضبط شدہ گولہ بارود میں سے 7.22 ایم ایم کے 1.1 ملین راؤنڈز یوکرین بھیجے جائیں گے، یہ راؤنڈز دسمبر 2022ء میں امریکی نیوی نے پکڑے تھے ۔

یوکرین کی وش لسٹ پر اور میدان جنگ میں ائیر ڈیفنس سسٹم اور لانگ رینج اسلحہ سب پر چھایا ہوا ہو، ایسے میں اس گولہ

کیا پیپلز پارٹی کو سندھ میں ٹف ٹائم دینا ممکن ہے؟

بارود سے جنگ کے نتائج پر کوئی بہت بڑا فرق نہیں آئے گا۔

Back to top button