کرکٹ ورلڈ کپ:انگلینڈ کا کیویز کو فتح کے لیے 283 رنز کا ہدف

آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو فتح کے لیے 283رنز کا ہدف دے دیا ہے، اوپننگ بلے بازوں جانی برسٹو نے 33، ڈیوڈ میلان نے 14، جوئی روٹ نے 77، ہیری بروک نے 25 سکور کیے۔

مڈل آرڈر بلے باز معین علی نے 11، جاز بٹلر نے 43، لیام لونگ سٹون نے 20 اور سیم کورن نے 14 سکور کیے، کرس ووکس نے 11 اور عدیل راشد نے 15 سکور بنائے۔

ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، 283 روپے پر آ گیا

نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہیری نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، جیمز نیشم نے 2 اور گلین فلپس نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

Back to top button