چاند پرجانے والا امریکی مشن سمندرمیں گر کر تباہ

پانچ دہائیوں بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ ہونے والا امریکا کا پہلا خلائی مشن سمندر میں گرکر ختم ہوگیا۔

50سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکا نے گزشتہ ہفتے ایسا خلائی مشن روانہ کیا تھا جس نے چاند پر اترنا تھا، یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے ناسا کی بجائے یونائیٹڈ لانچ الائنس نامی نجی کمپنیوں نے روانہ کیا تھا۔اس مشن کا نام پیریگرین ون تھا جس میں کچھ تکنیکی خرابی ہوئی اور وہ بحر

اداکارہ صبا فیصل کیلئے دُلہن ڈھونڈنا ناممکن کیوں ہوگیا؟

اوقیانوس میں گر کر تباہ ہوگیا۔

Back to top button