کے پی پولیس کے یونیفارم رولز میں تبدیلی کا اعلان

 

خیبرپختونخوا  پولیس کے یونیفارم کے ڈیزائن اور رولز ممیں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

پولیس دستاویز کے مطابق  آئی جی کے پی نے پولیس یونیفارم ریگولیشنز 2026 کے نفاذ کے احکامات جاری کر دیے ہیں جس کے تحت یونیفارم کا رنگ، ڈیزائن، بیجز، جوتے اور کیپ صوبہ بھر میں یکساں ہوگا۔

 

عوام کو لوٹنے کے الزام میں محکمہ امیگریشن کے 3 افسر معطل

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ضم اضلاع کے پولیس اہلکاروں کا یونیفارم بھی دیگر اضلاع جیسا ہوگا اور  نئے یونیفارم رولز یکم جولائی 2026 سے نافذ ہوں گے۔

Back to top button