بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا
نیپرا نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے، اور اس حوالے سے نیپرا نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
جائیں تو جائیں کہاں؟
اضافی وصولیاں جنوری کے بلوں میں کی جائیں گی، جب کہ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔
