موسمی نزلہ زکام سے بچنے کاآسان طریقہ جانتے ہیں؟

موسم اب بتدریج تبدیل ہو رہا ہے اور اس کا مطلب ہے کہ نزلہ زکام جیسی موسمی بیماریاں زیادہ پھیلنے والی ہیں۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ نزلہ زکام یا کھانسی سے بچنا بہت آسان ہے اور بس ایک چیز کو یاد رکھنا ضروری ہے۔جی ہاں واقعی ہاتھوں کو دن بھر میں کئی بار دھونا آپ کو موسمی نزلہ زکام سے بچانے کا مؤثر طریقہ ہے۔موسمی بیماریوں کے پھیلنے کی سب سے بڑی وجہ ہم خود ہی ہوتے ہیں۔

جب کوئی بیمار فرد کھانستا یا چھینکتا ہے تو جراثیم مختلف جگہوں جیسے فون، کمپیوٹر کی بورڈ، میز یا ایسی ہی جگہوں پر پہنچ جاتے ہیں۔

ایسا اس وقت بھی ہوتا ہے جب کوئی بیمار فرد منہ کو ہاتھ سے ڈھانپ کر

بٹگرام؛ مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق

کھانستا یا چھینکتا ہے اور پھر ہاتھوں سے مختلف چیزوں کو چھوتا ہے۔

Back to top button