وزیراعظم آزاد کشمیر نے مستعفی ہونے کےلیے شرط عائد کردی

 

 

 

 

 

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے مستعفی ہونے کےلیے شرط عائد کرتے ہوئے اپنے حامی وزراء اور اراکین اسمبلی کےلیے ترقیاتی فنڈز اور جاری منصوبوں کی تکمیل کی ضمانت مانگ لی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ ن لیگ کے وزراء اور ٹکٹ ہولڈرز کو بھی آئندہ الیکشن سے قبل برابری کی بنیاد پر فنڈز دیے جائیں۔

استنبول مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا : وزیر اطلاعات

یاد رہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر اتفاق کرچکی ہیں اور ذرائع کا اس حوالے سے بتانا ہےکہ پیپلزپارٹی کو تحریک عدم اعتماد کےلیے 36 ارکان کی حمایت حاصل ہوچکی ہے۔

 

 

 

Back to top button