شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم نے خیبر پختون کے علاقے شمالی وزیرستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے۔
اعلامیے کے مطابق گیس وزیرستان میں شیوا2 کنویں کی کھدائی کے دوران دریافت ہوئی، کنویں کی 4577 میٹر تک کھدائی کی گئی۔شیوا 2 کنویں سے 0.607 ملین کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی جس سے ملکی گیس ذخائر میں بہتری آئے گی۔

ایمل ولی خان نے توہین عدالت پرمعافی مانگ لی

واضح رہے کہ کنویں کی کھدائی 2 جون 2023 کو شروع کی گئی تھی۔

Back to top button