الیکشن کمیشن کے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر تحفظات

ای سی پی نے ایک مرتبہ پھر ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا۔

ای سی پی کی جانب سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا گیا کہ خدشہ ہے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک اورجام ہو سکتی ہے۔

الیکشن کمیشن کے تحفظات پر شیری رحمان نے حکومت سے الیکشن کمیشن اوراپوزیشن جماعتوں کے اعتراضات کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا۔

مریم کی بریت کیخلاف اپیلوں کو خارج کرنے کی استدعا

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ‏تجربات کے بغیر عام انتخابات ای وی ایم کے ذریعے کرانا ناقابل فہم عمل ہے۔

یاد رہے کہ حکومت نے اسلام آباد میں ای وی ایم کے ذریعے بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا۔

Back to top button