کرونا کے وار جاری، مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے
ملک بھر میں کرونا کیسز میں کمی نہیں آ رہی، مہلک وائرس سے مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
24 گھنٹوں کے دوران کرونا کیسز کی شرح 15. 3 فیصد رہی جبکہ وائرس کا شکار مزید3 افراد انتقال کر گئے۔
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا کی تشخیص کے لیے 19ہزار 236 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 605 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے۔
آئین شکن قاسم سوری قومی اسمبلی میں گند ڈالنے پر مصر
این آئی ایچ کے مطابق اس وقت ملک میں 176 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
