کرونا نے مزید 9 افراد کی جان لے لی

کرونا وائرس کے ملک بھر میں وار جاری ، مزید 9 افراد جان کی بازی ہارگئے۔

این سی او سی کے مطابق ملک میں کرونا کی تشخیص کے لیے 29 ہزار 530 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 176 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کرونا امدادی پیکج میں 40 ارب کی بے ضابطگیاں

گزشتہ روز مہلک وائرس سے مزید 9 افراد موت کے منہ میں چلے گئے تھے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 0.59 فیصد ریکارڈ کی گئی ، اس کے علاوہ 923 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا ریی ہے۔

Back to top button