سی ٹی ڈی کا مختلف شہروں میں آپریشن ،5 دہشتگرد گرفتار

دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔
ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 70 آئی بی اوز آپریشن کیے ، یہ کارروائیاں میانوالی ، حافظ آباد، اوکاڑہ اور جہلم میں کی گئیں۔دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد ، 2 آئی ای ڈی بم، 10 ڈیٹونیٹر، اسلحہ اور نقدی برآمدکرلی گئی ۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی شناخت شرافت ، یاسین ، طلحہ ، عبدالرحمن اور اسید کے نام سے ہوئی ، دہشت گرد مختلف اداروں پر

عمران خان کی نام نہاد پارسائی کا بت کیسے پاش پاش ہوا؟

حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

Back to top button