ڈیرہ اسماعیل خان : کار کھائی میں گرنےسے 4 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں کارکھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کےگاؤں المرکلاں سے آتے ہوئے کار کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز : سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کا عمل جاری
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی اورایک بچہ بھی شامل ہے، جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔